سپیکر قومی اسمبلی 30 دن میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے کا فیصلہ کریں, لاہور ہائیکورٹ کا تحریری حکم

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DrImKER
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments