پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ سے 36 "ہیلتھ وہیکلز" کا تحفہ لینے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بیان آگیا ، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت نے کہا کہ پی ٹی آئی امریکی سازش کے تحت رجیم چینج کے بیانیے پر آج بھی قائم ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XYSx8wF
via IFTTT
0 Comments