میرا پاکستان میرا گھر سکیم اگست کے اختتام تک شروع ہو گی، سٹیٹ بینک 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت میرا پاکستان میرا گھر سکیم نظر ثانی شدہ خصوصیات کے ساتھ ماہ اگست کے اختتام تک شروع کر دی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aPIHfWk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments