عمران خان کے 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کیخلاف درخواست قبل از وقت قرار، درخواست گزار نے واپس لے لی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کے 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ، عدالت نے درخواست قبل از وقت قرار دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1YvX9Oh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments