دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو آئی ، ڈالر ایک روپیہ 91 پیسے سستا ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PNbCMxQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments