لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف دھمکیاں دینےاورلڑائی جھگڑےکاکیس پولیس نے خارج کر دیا،اخراج مقدمہ کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aCdAZeV
via IFTTT
0 Comments