ملک بھر میں شدید بارشیں، سیلاب سے903 افراد جاں ،1293 زخمی ہو گئے ،اعدادو شمار جاری

لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں 326 بچوں سمیت 903 افراد جاں بحق ہو گئے ، جبکہ 1293 افراد زخمی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZkRnltY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments