عمران خان ہر طرح کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں، حامد میر کا دعویٰ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان سے میری تفصیلی گفتگو ہوئی ہے جس سے مجھے اندازہ ہوا ہے کہ وہ ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار ہیں، ان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کا لائحہ عمل ان کے پاس ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5DlM9aR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments