اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما شہبازگل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی ہے ،شہباز گل نے اپنے وکیل فیصل چودھری اور دیگر قانونی ٹیم کے توسط سے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/h7G9zLi
via IFTTT
0 Comments