انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے یکم ستمبر تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/u0EQNTq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments