سابق وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے ،دونوں رہنماؤں کے دورے کیلئے ہیلی پیڈ بھی تیار کر لیا گیاتھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/msrwGM2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments