گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب سے 17 بچے  اور  7خواتین سمیت 34 افراد جاں بحق 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے ، گزشتہ روز مزید 34 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 17 بچے اور 7خواتین بھی شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LCNSW79
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments