کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )شدید بارش اور سیلاب کے باعث بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کا ملک بھر سے زمینی فضائی اور مواصلاتی رابطہ پچھلے 8گھنٹے سے منقطع ہو چکا ہے ،آئی جی ، ڈی آئی جی بلوچستان اور کمشنر سمیت کسی سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CTzGaHV
via IFTTT
0 Comments