گورنر پنجاب کا نجی پبلک سیکٹر اور نجی  یونیورسٹیوں کو مراسلہ ، سیلاب متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف مہم شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پبلک سیکٹر اور نجی یونیورستی کو مراسلہ بھیج دیا جس میں جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف مہم شرو ع کرنے کی ہدایت کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OGta6We
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments