گزشتہ 24گھنٹوں میں سیلاب اور بارشوں سے 45 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سیلاب کے باعث گزشتہ روز مزید 45افراد جاں بحق ہو گئے،سندھ میں 33، خیبر پختونخوا میں 10 اور پنجاب میں 2 اموات ہوئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qV8yp7Q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments