نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ، ریڈ الرٹ جاری

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) نے نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QePb6vR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments