آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، امدادی کاموں میں مصروف جوانوں سے ملاقات بھی کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GE5Nhbw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments