پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ، وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے ، رواں برس وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TYHIXjs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments