بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے 2 بچوں سمیت مزید 4 افراد جاں بحق، صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 242 ہو گئی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں باش ارو سیلاب کے باعث دو بچوں سمیت مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد صوبے میں قدرتی آفت کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 242 تک پہنچ چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cUVuI2J
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments