ترکیہ سے امدادی سامان لے کر2جہاز کل کراچی پہنچیں گے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ سے امدادی سامان لے کر2جہاز کل کراچی پہنچیں گے، کراچی میں ترکیہ کے قونصل جنرل امدادی سامان پاکستانی حکام کے حوالے کرینگے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sCYdq8g
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments