راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ کمراٹ کی پہاڑی چوٹی پر پھنسے سیاحوں کو موسم میں بہتری پر نکالا جائے گا ، موسم کی بہتری پر ہیلی کاپٹرز سے تمام افراد کو کانجو کینٹ سے سوات لایا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/snVY0Jb
via IFTTT
0 Comments