وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکے ہیلی کاپٹر زریسکیو آپریشن میں کیوں شامل نہیں کیے گئے ؟بیرسٹر محمد علی سیف نے وجہ بتا دی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے زیر استعمال دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو کے لیے نہیں بلکہ سفر کے لیے ہیں، ان سے لوگوں کو ریسکیو نہیں کیا جا سکتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/b5LvYzi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments