دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم دے دیا ہے، اماراتی صدر کے اعلان کے بعد سیلاب متاثرین کیلئے 3 ہزار ٹن خوراک بھیجی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xFKJncS
via IFTTT
0 Comments