ایشیاء کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا آج ہوگا

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین ٹاکرا آج ہوگا ، روایتی حریف آج شام ایک دوسرے کے مقابل میدان میں اتریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/90GYb4v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments