شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6j1WcGK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments