اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداروں کیخلاف بیانات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ،عدالت پیشی پر پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مجھ پرتشددکیا گیا جسم پر نشان موجودہیں،فزیکل چیک اپ کیاگیا نہ ہی وکلاسےملنےدیاجارہاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2DdVaBs
via IFTTT
0 Comments