شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداروں کے خلاف بیانات اور اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CRcLbDg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments