اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XnzuQNP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments