ایف آئی اے نے عمران خان سے پارٹی کے تمام غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس  اور ڈونرز کی تفصیلات مانگ لیں  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پارتی کے تمام غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس اور عطیات دینے والوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xioe091
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments