' اینٹی امریکن نہیں ہوں لیکن کسی کی غلامی نہیں چاہتا، عمران خان کا جلسے سے خطاب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اینٹی امریکن نہیں ہوں، میں امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، کسی کی غلامی نہیں چاہتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7e4qOMu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments