لاہور ،اسلام آباد ، کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں آج 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے،مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار قائد پر اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/si8MPz1
via IFTTT
0 Comments