کوئی نوٹس نہیں ملا، نوٹس دیکھ کر پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کروں گا: عطا تارڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی تک کوئی قانونی نوٹس موصول نہیں ہوا،عطا تارڑ نے کہا میں کل بھی پنجاب میں تھا، یہ کیسا پنجاب کا وزیر داخلہ ہے جو نوٹس بھی ٹھیک سے نہیں بھیج سکتا؟ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر اور ان کی ٹیم نااہل ہے، کل ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IHJyRSO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments