اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا، یوم آزادی پر توپوں کی سلامی دی گئی, وفاقی دارالحکومت میں 31 اور تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JnvUWoC
via IFTTT
0 Comments