شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، چاہتا ہوں کہ دونوں میں نفرتیں کم ہوں ،صدر مملکت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، چاہتا ہوں کہ دونوں میں نفرتیں کم ہوں اور جلد انتخابات کیلئے ماحول ساز گار بنایا جا سکے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KlSZu68
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments