پی ٹی آئی کے لاہور  جلسے کیلئے  انتظامات مکمل ، 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی دینگے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں آج پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا جس کے لئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fBlstNm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments