اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ مسترد ہو گیا ہے لیکن اسے جیل نہیں بھیجا جا رہا بلکہ ابھی تک منشی خانے میں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y1p4GDH
via IFTTT
0 Comments