فیاض الحسن چوہان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریاں تبدیل کر دیں ، فیاض الحسن چوہان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cs9pu6f
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments