اسلامی ٹچ دینے والوں  کو اب قانونی ٹچ دینے کی ضرورت ہے ، رانا ثناء اللہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسلامی ٹچ دینے والوں کو اب قانونی ٹچ دینے کی ضرورت ہے ، عالمی بنارسی ٹھگ غیر ملکیوں سے غیر قانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Nd1zBr8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments