شوہر کی بازیابی کیلئے پیسوں کی ڈیمانڈ،خاتون اور ایس ایچ او کی مبینہ گفتگو وائرل

حیدرآباد(ٖڈیلی پاکستان آن لائن ) شوہر کی بازیابی کے لیے خاتون کی اور ایس ایچ او پھلیلی سے مبینہ ٹیلیفونک گفتگو وائرل ہورہی ہے ،جس میں خاتون ایس ایچ او نثار احمد کو بتا رہی ہے کہ موبائل فون، زیورات بیچ دیے ہیں اور قرض لے کر 1 لاکھ 80 ہزار روپے جمع کیے ہیں، اب میرےشوہر کو چھوڑ دو"۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/D5CntTG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments