اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی سیشن عدالت میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل نے بغاوت سے متعلق کبھی سوچا ہی نہیں ، ٹرانسکرپٹ کی مختلف جگہوں پر پرائنٹس اٹھا کر مقدمہ درج کیا گیا ،اس سارے بیان پر کسی جگہ پر غلط فہمی ہوئی ہے ، شہباز گل اس غلط فہمی کو دور کرنے پر تیار ہیں ، شہباز ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PGZY2Wz
via IFTTT
0 Comments