پمز میڈیکل بورڈ کا پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی سی ٹی پلمونری انجیوگرافی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پمز میڈیکل بورڈ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی جانب سے سانس میں دشواری کی شکایت کے باعث پی ٹی آئی رہنما کی سی ٹی پلمونری انجیوگرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/m5UfxIG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments