شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،مطلوب جنگجو خبیب سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کی جانب سے میر علی میں کارروائی کی گئی ہے، آپریشن کے دوران مطلوب دہشت گرد خبیب سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vkwl3Hy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments