4ارب ڈالر زکے لیےقومی اثاثے بھی داؤ پہ لگا دیے ہیں،شیخ رشید کا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کےسربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی کے بعد4ارب ڈالرز کے لیےقومی اثاثے بھی داؤ پہ لگا دیے ہیں،کل لیاقت باغ میں عمران خان کا تاریخی جلسہ ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/crVY1wL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments