پاکستان عوامی تحریک مریدکے کے صدر کو قتل کردیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) مریدکے کے صدر الیاس گجر کو فیروز والا تھانے کی حدود میں گزشتہ روز فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/seAhdua
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments