اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہباز گل سے متعلق بہت درد ناک معلومات ملی ہیں،انسان سے غلطی ہو جاتی ہے لیکن اس کیلئے قانون ہے،صفائی کا موقع دیا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4IGqMgx
via IFTTT
0 Comments