عمران خان کے سلمان رشدی پر حملے  سے متعلق انٹرویو پر ہنگامہ، پی ٹی آئی نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے برطانوی اخبار دی گارڈین کو انٹرویو میں کہا کہ سلمان رشدی پر حملے کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TJdmfqz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments