انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے اضافہ ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Sw0KmB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments