میڈیکل بورڈ کی شہبا زگل کو ڈسچارج کرنے کی سفارش، صحت مند قرار دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیکل بورڈنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ڈسچارج کرنے کی سفارش کر دی ہے ، بورڈ نے عدالت میں رپورٹ بھی جمع کر ادی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Xj9UCzn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments