اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان بھی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/U4eZK3j
via IFTTT
0 Comments