بلوچستان میں بارش و سیلاب سے مزید 5 افراد جاں بحق، تعداد 207 ہو گئی 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ صوبے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 207 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JSYtzWu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments